@gehre_alfaaz17: جب دل ٹوٹ جائے نہ تو مصور کے پاس ہی جا کر التجا کیا کریں جس نے اسے بنایا ہے کیونکہ اس سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ کونسا رنگ کہاں بھرنا ہے اور کس دھاگے سے کہاں پیوند لگانا ہے . . . . . #foryou #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #gehrealfaaz17 #urdupoetry