bhot acha officer hain sardar sab Gujranwala m inhno na marit par Kam kia ha koi seferish wala Kam nhi Kya Kam say Kam 1k tak bandy half fariii huway hain or marit pa huwy hain
2026-11-20 05:46:58
1
Ahmar Sohaib Khan Ktk :
Ghias Sir 🩵
2026-11-21 08:21:11
0
Aliraza Aliraza :
👍👍👍
2026-11-20 09:59:41
0
سجاول تھیم صاحب زادہ 🚩 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-20 16:48:58
0
AtifAlizai07 :
❤️❤️❤️
2026-11-20 06:21:36
0
🇵🇰❤️🩹🇵🇸راجپوت محکمہ 07 :
💖💖💖
2026-11-20 07:57:41
0
rajaqamar5555 :
❤️❤️❤️❤️
2026-11-21 05:54:15
0
🥀M🫀A🌹 :
🥰🥰🥰
2026-11-20 02:17:42
0
sany 190 :
بخدمت جناب ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ آفیسر چائلڈ پروٹیکشن بیورو، راولپنڈی
عنوان: کم عمر بچوں میں نشے کے بڑھتے ہوئے استعمال کی روک تھام اور بحالی کے لیے درخواست
جنابِ عالی!
گزارش ہے کہ ہمارے علاقے امرپورہ، چاہ سلطان (راولپنڈی) میں 14 سے 17 سال کے کم عمر بچے تیزی سے چرس اور نشہ آور گولیوں کی لت میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ مقامی منشیات فروش اور بعض میڈیکل اسٹورز بغیر نسخے کے ان بچوں کو نشہ فراہم کر رہے ہیں، جبکہ والدین بدنامی کے ڈر یا لاپرواہی کی وجہ سے ان کا علاج نہیں کروا رہے۔
آپ سے پُرزور اپیل ہے کہ:
1. چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم بھیج کر ان متاثرہ بچوں کو فوری طور پر سرکاری بحالی مرکز (Rehab Center) منتقل کیا جائے۔
2. پولیس، اینٹی نارکوٹکس فورس اور ڈرگ انسپکٹر کے ذریعے علاقے میں منشیات اور نشہ آور گولیاں بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
حفاظتی وجوہات کی بنا پر ہم اپنا نام خفیہ رکھ رہے ہیں۔ آپ کی بروقت کارروائی درجنوں بچوں کا مستقبل بچا سکتی ہے۔ عین نوازش ہوگی۔
العارض:
ایک ذمہ دار شہری / علاقہ مکین
علاقہ: امرپورہ، چاہ سلطان، راولپنڈی
تاریخ20نومبر 2026
2026-11-20 07:33:11
1
To see more videos from user @atifishfaqalizai07, please go to the Tikwm
homepage.