عورت صرف ایک خوبصورت چہرے کا نام نہیں، بلکہ وہ ایک ایسا احساس ہے جس کی محبت میں سکون، دعاؤں میں برکت اور مسکراہٹ میں پوری دنیا کی خوشی چھپی ہوتی ہے۔ ❤️وہ خود ٹوٹ کر بھی دوسروں کو سنبھالنا جانتی ہے، اپنی تکلیف چھپا کر اپنوں کے چہروں پر مسکراہٹ سجانا جانتی ہے۔
عورت کی عزت کرنا سیکھو، کیونکہ اس کا دل بہت قیمتی ہوتا ہے۔ اسے محبت، احترام اور خلوص دو، کیونکہ وہ ان سب کی حقدار ہے۔
اللہ دنیا کی ہر عورت کی آنکھوں میں خوشی، دل میں سکون اور زندگی میں عزت و محبت ہمیشہ قائم رکھے۔ 🤲🌹❤️
کسی سے رابطے اتنے شدید ہو گئے ہیں
کہ ہم لڑے بھی نہیں اور شہید ہو گئے
وہ شخص جس کو ہمارا پیر ہونا چاہیے تھا
سنا ہے وہ اج کسی کے مرید ہو گئے ہیں🥺
2026-11-20 04:49:56
15
happy life :
جب مجھے آسماں اٹھا لے گا
کون دیوار کو سنبھالے گا
میں اسی ڈر سے روٹھتا ہی نہیں
تو کسی اور کو منا لے گا
2026-11-20 09:56:00
10
amir ali :
Hy
2026-11-20 04:05:01
11
it's me Rehman🫴❤️ :
nice
2026-11-20 03:19:25
14
Chaudhary :
hi
2026-11-20 06:55:19
10
کشمیری منڈا 🏋 :
تم اتنی خوبصورت ہو کہ اگر تمہارے اور سورج کے درمیان سورج موکھی کا پودا لگا دیا جائے تو سورج موکھی کا پھول سورج کو چھوڑ کر تمہاری طرف دیکھے گا
وہ جیسے ایک شعر تھا کہ
تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے اس پہ یار
ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے
☘️🙂🤍🥹🥹🥹
2026-11-20 07:57:47
8
awais 1214 :
mashallah 🌹🌹🌹
2026-11-20 10:39:41
5
zain :
2026-11-20 01:58:00
10
Prince :
2026-11-20 09:34:41
7
꧁ঔৣ☬𝐀𝐋𝐈𝐘𝐀𝐍☬ঔৣ꧂ :
nice
2026-11-20 04:12:49
9
user8454735800383 :
2026-11-20 08:08:48
9
Prince :
2026-11-20 09:34:36
8
Rizwan malik😎😎 :
🥰🥰🥰
2026-11-20 04:34:26
10
shakeel khan :
❤️
2026-11-20 12:51:27
2
queen 👑 :
2026-11-21 03:02:57
1
laiba 804 :
2026-11-20 18:13:18
1
qadeer.. daniya :
d
2026-11-20 10:34:48
3
Sapna :
acchi laag rhi huu
2026-11-20 11:50:13
4
To see more videos from user @justheer79, please go to the Tikwm
homepage.