@fantadhe: Nggak perlu jauh-jauh, yang penting bisa punya waktu berkualitas bareng keluarga. 🤍✨ Staycation sebentar, anak happy, orang tua ikut recharge. 🥰 Cek tag lokasi hotelnya buat booking ya! 👀 #kimfullnov3 #weekendseru #FamilyStaycation #HotelKidsFriendly #HotelFamilyFriendly

Fantadhe
Fantadhe
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 20 November 2026 01:53:12 GMT
258
8
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @fantadhe, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

فیلڈ مارشل اکیلا چار محاذوں پر لڑ رہا ہے: آمریکی تھنک ٹینک کا بڑا اعتراف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف  اب عالمی ادارے بھی کررہے ہیں   امریکی تھنک ٹینک *ولسن سینٹر* نے اپنی حالیہ رپورٹ میں خود مان لیا ہے کہ اس وقت دنیا میں کوئی ایسا آرمی چیف نہیں ہے جو فیلڈ مارشل *عاصم منیر* کی طرح ایک وقت میں چار چار محاذوں پر ایکٹیو ہو اور ہر محاذ پر بڑی کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہو۔ یہ کوئی عام جنرل نہیں ہے، یہ وہ سپاہ سالار ہے جس کی بہادری، انٹیلی جنس اور مضبوط گرفت نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ *دیکھیں وہ چار محاذ کون سے ہیں:* *1. مشرقی محاذ - بھارت 🇮🇳* جہاں جنگ کی حالت ہے۔ بھارت کو مئی 2025 میں منہ توڑ جواب دیا، کلگام جیسے ہر حملے کے بعد بھی پاکستان کی سرحد پر پہرہ مضبوط ہے۔ بھارت آج بھی پاکستان کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے سے ڈرتا ہے۔ *2. مغربی محاذ - افغانستان 🇦🇫* جہاں جنگ کی حالت ہے۔ دہشتگردی، بارڈر کی کشیدگی، سب کچھ۔ لیکن فیلڈ مارشل نے اس محاذ کو بھی اپنی مضبوط حکمت عملی سے سنبھال رکھا ہے۔ کوئی دہشتگرد پاکستان کی طرف آنکھ نہیں اٹھا سکتا۔ *3. حوثی سعودی تنازع جس پر فیلڈ مارشل نے کہا سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے ہم دفاع کرینگے اور دفاع کرکے دکھایا آج دشمن چھپنے کی جگا ڈھونڈ رہے ہیں اور میزائل فضا میں ہی ہھٹ رہے ہیں اسے کہتے ہیں دفاع *4. چوتھا محاذ - سفارتی محاذ، امریکہ اور دنیا 🌍* جہاں فیلڈ مارشل نے امریکہ کے صدر ٹرمپ سے لے کر دنیا کے بڑے لیڈروں تک سب کو پاکستان کا دوست بنا دیا۔ آج امریکہ کا تھنک ٹینک خود پاکستان کے فیلڈ مارشل کی تعریف لکھ رہا ہے۔ *سوچیں ذرا...* تین محاذوں پر جنگ کی حالت ہے، چوتھے محاذ پر دنیا کی سب سے بڑی سفارتکاری ہو رہی ہے، اور ان چاروں محاذوں پر *اکیلا ایک شخص* بڑی کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ *اس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی!* نہ امریکہ کے پاس ایسا چیف ہے، نہ بھارت کے پاس، نہ اسرائیل کے پاس۔ یہ ہے *فیلڈ مارشل عاصم منیر* - بہادر، ذہین، دلیر، اور اللہ پر بھروسہ کرنے والا سپاہ سالار۔ جس کی ایک للکار پر دشمن کانپتا ہے، اور جس کی ایک مسکراہٹ پر دوستوں کو یقین آتا ہے کہ پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ تعریف وہ جو مخالف کریں۔ اس بارے آپ کی کیا راۓ ہے؟ #گمـــــــنــــام_مارخــــــــــور 🇵🇰✌️💪💪 #FieldMarshalAsimMunir #PakistanArmy #wilsoncenter

About