یا اللہ! اس بابرکت جمعہ کے صدقے مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور ان کے تمام اہلِ خانہ، بیٹوں، بیٹیوں اور گھر بار کو اپنی حفظ و امان میں رکھ
ان کے مال، جان، عزت اور اولاد کی ہر آفت، مصیبت اور بری نظر سے حفاظت فرما، مولانا صاحب کو صحت، سلامتی اور درازیٔ عمر عطا فرما
یا اللہ! مولانا صاحب اور ان کے تمام اہل و عیال کو ہر طرف سے ہر شر اور ہر مصیبت سے محفوظ و سلامت رکھ
آمین یا رب العالمین 🤲❤️
2026-11-20 03:14:42
7
🌹 M R "" :
کیوں اتنی ساری عمر نے اس نے مدارس کی خدمات کی
اب ہماری باری ہے کہ ان کی خدمت کرے اور سیکورٹی ہے ان کے پاس وہ ہے علماء اور بزرگوں کے دعائیں
ا[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-20 02:54:29
4
👑puخtoن👑 :
Allah Apni aman my rakhy molana fazlurrahman Sab ko 🤲🤲❣️
2026-11-20 03:26:59
2
murtaza afridi🚩 :
یا اللہ ہمارے قائد مولانا فضل الرحمان صاحب کی حفاظت فرما ameen 😮💨😮💨😮💨🙏🙏🙏
2026-11-20 02:35:57
4
◍•۞ஜ S𝒶Ⓜ𝒶𝒶ή ஜ۞•◍ :
2026-11-20 03:21:34
2
Daniyal Khan :
2026-11-20 02:56:53
2
Daniyal Khan :
2026-11-20 02:56:56
1
Wali Ullah Yousafzai :
:یا اللہ ہمارے قائد مولانا فضل الرحمان صاحب کی حفاظت فرما ameen 😮💨😮💨😮💨🙏🙏🙏
2026-11-20 03:47:06
1
irshadulhaq258 :
🥰🥰🥰
2026-11-20 02:33:35
1
haroon💞 :
سیکورٹی کی ضروت کیا ہے ہم آپنی جانے کس لیے ہے ہم آپنی جان دینے کیلے اُٹیھے ہے انبیاء کے وارثو کیلے 💪💪