@hm7news: ⚖️ الیکشن گوجرانوالہ بار ایسوسی ایشن وکلاء برادری میں ہر طرف ایک ہی نام کی گونج! قاسم! قاسم! قاسم! قاسم! قاسم! 🔥 گوجرانوالہ بار کے انتخابی میدان میں جنرل سیکرٹری کے مضبوط اور ہردلعزیز امیدوار رانا قاسم علی خان کی حمایت میں وکلاء کا جوش و خروش نمایاں۔ #GujranwalaBarElection #RanaQasimSarkar #GeneralSecretary #GujranwalaBar #BarElections