@villagevirsapk: Lottay Wala Mahal Bahawalpur: 1947 Se Pehle Ka Sahookar & Tehkhane Ke Raaz! 🏛️📜 1947 سے پہلے یہ لوٹے والا محل ایک بڑے ہندو ساہوکار کا تھا جو پورے بہاولپور کو ادھار دیتا تھا—تہہ خانے کے کھاتوں، تقسیم کی کہانیوں اور خاموش دیواروں کے ساتھ طارق عزیز کی آواز میں منیر نیازی کا کلام دل کو چھو لیتا ہے! 📜🎙️ وقت بدلا، نشان بدلے، مگر اصل بادشاہت صرف اللہ پاک کی ہے۔ آخر تک ضرور دیکھیں! 🏜️🤲 #LottayWalaMahal #OldCityBahawalpur #BahawalpurHistory #TariqAziz #MunirNiazi