@bechain_ruh5: لوگ کہتے ہیں تم بدل گئی ہو، ہاں بدل گئی ہوں، کیونکہ جب سب نے ساتھ چھوڑا تھا، تو میں نے خود سے وعدہ کیا تھا، کہ اب میں کسی کے لیے نہیں، صرف اپنے لیے جیوں گی، اور دیکھو آج میں بہتر ہو رہی ہوں، یہی میرا فخر ہے، یہی میری پہچان ہے۔ #bechain_ruh5 #poetrystatus #sadstatus #deeplines #foryoupage