@sakinaaa288: ضرت یوسفؑ کا صبر ہمیں سکھاتا ہے کہ حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ جنہوں نے کنویں کی تنہائی، جدائی اور آزمائشیں برداشت کیں، اللہ نے آخرکار انہیں عزت اور بلند مقام عطا فرمایا۔ بے شک صبر کرنے والوں کا رب کبھی انہیں تنہا نہیں چھوڑتا۔ 🤍#shiastatus #fyppppppppppppppppppppppp #pleaseunfrezzemyaccount #yaali #100k