@msd.thamil: #The#mam#the#myth#The👑Legend💛💛💛💛💛💛💛💛💛

Thamil😊
Thamil😊
Open In TikTok:
Region: LK
Friday 20 November 2026 04:02:45 GMT
275
112
2
3

Music

Download

Comments

ajai7394
Ajai :
🥰🥰🥰
2026-11-20 04:43:25
1
m.s.dhoni.sir
Mahi Bhai :
🥰🥰🥰
2026-11-20 15:37:08
1
To see more videos from user @msd.thamil, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یا اللہ! اپنے خزانۂ غیب سے ان پھول جیسے بچوں کی مدد فرما۔ آمین۔ میرے علاقے مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے اس بچے کی ویڈیو شمس الحق صاحب نے کوہستان سے  شیئر کی، جسے دیکھ کر دل رونے پر مجبور ہو گیا۔ 💔💔 ان بچوں کو اور اپنے ان علاقوں کی محرومیوں کو دیکھتا ہوں، پھر دنیا کی ترقی پر نظر ڈالتا ہوں تو سمجھ نہیں آتی کہ ان بچوں کے مستقبل کا کیا بنے گا۔ ان کی آنکھوں میں بھی خواب ہیں، انہیں بھی تعلیم،محنت اور آگے بڑھنے کے مواقع درکار ہیں۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنے اردگرد ان محروم بچوں کی تعلیم و تربیت کا خاص خیال رکھیں۔ ہماری تھوڑی سی توجہ اور کوشش کسی بچے کی زندگی بدل سکتی ہے۔ اللہ کی مدد سے، جہاں تک میرے لیے ممکن ہو سکا، اس بچے کی تعلیم کی ذمہ داری اپنے سپرد لے رہا ہوں۔  بہت جلد اس بچے سے ملاقات ہو گی آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ بچہ ایک دن اس ملک کا نام روشن کرے گا، ان شاء اللہ۔❣️ والسلام، آفتاب احمد #EducationForAll #EducationMatters #mansehra #onlyaftabahmad

About