@fikre_akhirat5: کسی عقل مند سے پوچھا گیا : " آپ شعور کے اس درجے تک کیسے پہنچے ؟ آپ نے کون سی کتابیں پڑھی ہیں؟“ اس نے جواب دیا: میں نے پچاس طعنے ہے، ستر جھگڑے برداشت کیے اور کتنے بحرانوں کا سامنا کیا۔ اپنوں کی نظروں میں دغار دیکھی، تو احتیاط کرنا سیکھ لیا۔ جن سے محبت کی ، ان کی آنکھوں میں ظلم دیکھا، تو خاموش رہنا سیکھ لیا۔ قریبی دوستوں سے دھوکا کھایا، تو جدائی کو قبول کرنا سیکھ لیا، بہت سے اپنوں کو دفنایا اور یہ جانا کہ محبت کو زندہ رکھنا چاہیے۔ #foryou #asethaticvideo #urdupoetry #unfreeeezaccount #viralvideo

𓍯رازِ حیات 𓍯
𓍯رازِ حیات 𓍯
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 20 November 2026 04:06:49 GMT
1882
201
2
9

Music

Download

Comments

chowkazam901
Mian G :
@Mian G:🌸وَالْعَصْرِ إِنّالْإِنْسَانَلَفِي خُسْرٍ إِلّا الّذِينَآمَنُوا وَعَمِلُوا الصّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصّبْرِ ترجمہ: زمانے کی قسم! بے شک انسان خسارے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک اعمال کیے، ایک دوسرے کو حق کی نصیحت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کی۔ سبق: اپنی جوانی اور وقت کو فضول کاموں میں ضائع کرنے کے بجائے علم، عبادت اور اچھے کاموں میں لگائیں۔
2026-11-20 07:11:52
0
m.hassanfida6
Muhammad Hassan Fida :
🥺🥺🥺
2026-11-20 04:12:33
0
beingszone
Ascetic Boy :
🫡
2026-11-20 07:57:08
0
To see more videos from user @fikre_akhirat5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About