@rahat_writess: کیونکہ زندگی میں ایسے لوگوں کا ہونا بہت ضروری ہے جن کے سامنے آپ کو اپنے جذبات چھپانے نہ پڑیں، جہاں خاموشی بھی سمجھی جائے اور لفظوں کی ضرورت بھی محسوس نہ ہو کبھی کبھی انسان کو کسی حل کی نہیں، بس ایک ایسے اپنے کی ضرورت ہوتی ہے جس کے پاس بیٹھ کر دل کا بوجھ ہلکا کیا جا سکے❤️ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage