@..deep_vibes: وفاداری ہر کسی کے بس کی بات نہیں، کچھ لوگ فائدے کے لیے رشتے بناتے ہیں اور کچھ بغیر کسی غرض کے آخری دم تک ساتھ نبھاتے ہیں۔ افسوس! آج کے دور میں وفاداری سے زیادہ دولت اور مطلب کی قدر کی جاتی ہے۔ 💯🖤 #100kveiws #deartiktokteamunfreezmyaccound #foryoupage❤️❤️ #100kchallenge #viral_video