@zakirafridioficial: وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کو غائب کرتے ہوئے 41 دن ہوگئے ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کو اتنے عرصے تک غائب رکھنا نظام اور ریاست کے دعوے داروں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔۔ کاش ان میں شرم نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ۔۔۔ #sohailafridi #imran #foryoupage #viralvideo #tiktok