@ishq_bazz_0: ہم پھر نہیں ملیں گے، مگر تم ہمیشہ یاد آؤ گی۔ شاید زندگی میں کچھ ملاقاتیں صرف بچھڑنے کے لیے ہوتی ہیں، کچھ لوگ دل میں اتر تو جاتے ہیں مگر قسمت میں جگہ نہیں بنا پاتے۔ تم سے محبت کرنا میری زندگی کا وہ خوبصورت خواب تھا جس کی تعبیر کبھی نصیب نہ ہوئی۔ اب نہ تمہیں روکنے کی ضد کریں گے، نہ تمہارے لوٹ آنے کی امید رکھیں گے۔ تم جہاں بھی رہو، خوش رہنا، مسکراتی رہنا، تمہاری خوشیوں کے لیے کبھی کوئی بددعا نہیں نکلے گی۔ بس کبھی تنہائی میں ہماری یاد آئے تو اتنا ضرور سوچنا کہ کوئی تھا جس نے تمہیں کھونے کے خوف سے بھی زیادہ تمہیں چاہا تھا۔ ہم شاید دوبارہ کبھی آمنے سامنے نہ ہوں، نہ کوئی بات ہوگی، نہ کوئی شکوہ، نہ کوئی شکایت۔ مگر تمہارا نام، تمہاری باتیں اور تمہارے ساتھ گزارے ہوئے لمحے ہمیشہ دل کے کسی کونے میں زندہ رہیں گے۔ کچھ رشتے ختم ہو جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں عمر بھر ختم نہیں ہوتیں۔ تم بھی ہمیشہ یاد آؤ گی، چاہے ہم تمہاری زندگی میں کبھی واپس نہ آئیں۔ 🥀💔 #ishq_baz_0 #peotry #caption
یہ کس مقام پر آ گے ہیں ہم دونوں
اتنے اجنبی تو ہم ملنے سے پہلے بھی نہیں تھے
2026-11-20 11:40:04
9
🌹۔۔King Khan..💗 :
تم۔۔۔۔میرے۔۔۔۔۔۔۔۔ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
2026-11-22 05:54:47
1
UzAir🫀. :
hyy hamy to ya alfaz bhi kis na nhi boly thy 😣
2026-11-20 13:25:43
5
Ali Bhatti Editor 333 :
💔جتنی گزری اچھی گزری لیکن
نہ جانے کیوں لوگ میری زندگی میں
اتے بھی مرضی سے ہیں اور جاتے بھی اپنی مرضی سے ہیں
اگر جانے ہی ہوتے ہیں تو پھر اتے کیوں ہیں 🥺💔
2026-11-22 05:57:46
3
Rana SAFDAR 🖤 :
:سب کچھ تیرے حوالے کر کے خاموش ہوں میں*
🥺اے خدا میرے صبر کو رسوا نہ ہونے دینا
2026-11-21 03:21:28
3
◥꧁༒☬𝓐𝓶𝓲𝓻 𝓐𝓷𝓼𝓪𝓻𝓲☬༒꧂◤ :
دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا ....!!!*🫠
*دکھ یہ ہے کہ وہ مجھ سے محبت سیکھ کر کسی اور سے کر بیٹھا !!❤️🩹
𝀈᪳A 💔 S⸙⤹💀♥
2026-11-21 19:12:50
1
Mian Atif 1983 :
کویی میرے بارے میں غلط کہے تو پوچھنا
ٹھیک سے جانتے بھی ہو یا من ہلکا کر رہے ہو🔥
2026-11-20 18:36:50
2
. :
@.:💖💖:*دعائیں مانگ مانگ کر حاصل کیے گئے لوگ*
*دوائیاں کھا کھا کر بھلانے پڑتے ہیں.*🙃
> 🌻😂😂😂🥹🥹
2026-11-21 06:50:09
0
𒆜༺ 𝕞𝕤 ༻𒆜 :
@sarkar 334 hsp ☠️جتنی گزری اچھی گزری لیکن
نہ جانے کیوں لوگ میری زندگی میں
اتے بھی مرضی سے ہیں اور جاتے بھی اپنی مرضی سے ہیں
اگر جانے ہی ہوتے ہیں تو پھر اتے کیوں ہیں 🥺💔
2026-11-22 09:48:23
0
@its_faisal27 :
کتنی مختصر سی ہیں نا محبت کی داستاں❤️🩹
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم💔
2026-11-22 12:50:38
0
Ch Adeel :
💓💓💓Sath sb ka chalna naseeb m n hota❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-20 09:42:32
0
M Musa :
chlo Jo Allah ko or ap ko mnzoor
2026-11-21 17:44:22
0
پردیسی🇸🇦🖤 :
Afsos
2026-11-21 16:17:17
0
【 فرحان کھچی】【شرق پور آلہ】 :
HR KESI KY PYAR KO NAYA PYAR ML JTA H 🥰
2026-11-20 17:57:29
0
سلمان علي :
2026-11-20 11:01:45
1
✮⃝🦅🇲🅰🅻🅸🅺🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
2026-11-20 14:05:12
1
Irfan Malik :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-11-20 17:37:02
0
ᴋᴀᴍʀᴀɴ ᴅᴀɴɪ 🥹🥺 :
2026-11-21 19:25:47
0
عشق :
چھوڑ کے مت جانا
دل میں رہتے ہو
دل توڑ کہ مت جانا
2026-11-20 17:33:08
0
شانی گجر03068307825 :
زندگی کے سفر میں یہ بھی دیکھا
کچھ اپنے صرف نام کے اپنے ہوتے ہیں🥀🫠
2026-11-20 10:04:28
2
Ahasn 🤬 RAJPUT :
hi. 😔
2026-11-20 13:29:24
0
Rahman Ch :
ہائے دل کملا
2026-11-21 01:04:17
0
اشفاق بابا :
❤️💯
2026-11-20 16:25:35
0
{※؞؞ؔؔميراؔؔ عشق ہے تو※؞؞} :
ہاے آؤ عشق🥺
2026-11-20 10:53:15
2
Danish Hassan :
team work
2026-11-20 16:39:20
0
To see more videos from user @ishq_bazz_0, please go to the Tikwm
homepage.