@maybe_dilsha: he he 🐣🫶🏻 .. . . . . . . . . . . #দিলশা #উপন্যাস #100kviews #foryou #viral

•𓂃𝐃د𝐢𝐥ل𝐬𝐡𝐚^᪲᪲᪲!᭪🪞🪷
•𓂃𝐃د𝐢𝐥ل𝐬𝐡𝐚^᪲᪲᪲!᭪🪞🪷
Open In TikTok:
Region: BD
Friday 20 November 2026 06:23:36 GMT
47
5
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @maybe_dilsha, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ٹائپ 1 ذیابیطس میں انسولین: بروقت علاج، پیچیدگیوں سے بچاؤ ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انسولین ہی بنیادی اور ناگزیر علاج ہے۔ انسولین کی بروقت فراہمی اور درست استعمال نہ صرف فوری پیچیدگیوں مثلاً Diabetic Ketoacidosis (DKA) اور شدید Hyperglycemia سے بچاتا ہے بلکہ خون میں شوگر کو بہتر کنٹرول کرکے طویل مدتی پیچیدگیوں کے خطرات بھی کم کرتا ہے۔ اس سال کے ذیابیطس آگاہی پیغام Act Early کا بنیادی مقصد بھی یہی ہے کہ بیماری کی تشخیص کے بعد علاج اور احتیاط میں تاخیر نہ کی جائے۔ بروقت اور مسلسل علاج سے ذیابیطس کی طویل مدتی پیچیدگیوں، مثلاً: ذیابیطس سے اعصابی نقصان (Neuropathy) گردوں کی بیماری (Nephropathy) آنکھوں اور بینائی کے مسائل (Retinopathy) دل کی بیماریوں اور ہارٹ اٹیک فالج (Stroke) کے خطرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ یاد رکھیں، ذیابیطس صرف خون میں شوگر بڑھنے کا نام نہیں۔ شوگر تو دراصل Tip of the Iceberg ہے۔ اصل توجہ ان پیچیدگیوں سے بچاؤ پر ہونی چاہیے جو خاموشی سے جسم کے مختلف اعضاء کو متاثر کر سکتی ہیں۔ Act Early – Treat Early – Prevent Complications ٹائپ 1 ذیابیطس کے بچوں اور بڑوں کو انسولین کی مسلسل فراہمی، باقاعدہ مانیٹرنگ اور درست آگاہی دینا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انسولین زندگی ہے، علاج میں تاخیر نہیں!#diabetes #type1diabetes #drmujahidmughal #alghanihospitalmbdin

About