@faizanali.624: الحمدللّٰہ🙏 اللّٰہ رسول کے خاص کرم سے 💯 ہر سال کی طرح اس سال بھی💖 ✨ 12ویں سالانہ عظیم الشان محفل✨ ♦️"جشنِ خیرالوری"♦️ سج رہی ہے Coming Soon تاریخ کا اعلان بہت جلد انشاءاللّٰہ آپ سب دوستوں کو شرکت کی بھرپور دعوت ہے تمام عاشقانِ رسول ﷺ اس بابرکت محفل میں شریک ہو کر ثواب دارین حاصل کریں اس محفل پاک میں علمائے کرام اور عالمی شہرت یافتہ ثناء خوانِ مصطفیٰ ﷺ اپنے مخصوص انداز میں گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔ ◼️ بمقام: جیوا پارک نزد مٹھو پان شاپ باگڑیاں لاہور #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 #unfrezzmyaccount #grow #viral #fffffyyyyyyyppppppppppppp