@noncustombillag: دوستی صرف ساتھ ہنسنے کا نام نہیں، بلکہ کسی کو دل میں جگہ دے کر عمر بھر اس کا مان رکھنے کا نام ہے۔ ❤️ کچھ رشتے خون کے نہیں ہوتے، مگر دل کے سب سے قریب ہوتے ہیں۔ 🥀🤝 نان کسٹم بِلّا جی کی زبان سے شفقَت ملنگی کے لیے چند محبت بھرے الفاظ۔ ❤️ سچی دوستی میں نہ مطلب ہوتا ہے، نہ غرض، نہ کوئی بے وفائی۔ جسے دل میں جگہ دے دی جائے، اس کی امانت ہمیشہ سنبھال کر رکھی جاتی ہے۔ دوستی ہو تو ایسی، جو وقت کے ساتھ نہیں بلکہ دل سے نبھائی جائے۔ 🤝❤️ Keywords True Friendship Dosti Aur Wafadari Loyal Friends Heart Touching Poetry Shafqat Malangi Non Custom Billa Ji Friendship Forever Sachi Dosti Dosti Ki Misaal Punjabi Shayari Hashtags #ShafqatMalangi #fyp #TrueFriendship #SachiDosti #Dosti @Ustad Shafqat Malangi🫀 @Matan460 @S🎀 @abdullah aziz @م ش ا ھ د @🦋Zeeshan.abbasi🦋 @خان🚩 @Khayam Abbasi @آفتاب یوسف برسالا آلا @سنگر سعید عباسی