@gharibimam: ہم امامِ زمانہؑ کے دیدار کی آرزو رکھتے ہیں، ان کے قرب کے طلبگار ہیں اور ان کے وجودِ مبارک سے فیض پانا چاہتے ہیں؛ مگر کبھی سوچا ہے کہ جس امامؑ کی خوشنودی چاہتے ہیں، کیا ہم اس نماز کا حق ادا کر رہے ہیں جسے وہ سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں؟ یاد رکھیں! امامؑ تک پہنچنے کا راستہ نماز سے ہو کر گزرتا ہے۔ اپنی نماز کو سنوار لیجیے، شاید یہی وہ پہلا قدم ہو جو آپ کو اپنے امامؑ کے قریب کر دے۔ ❤️ 🌹 اللّٰہُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَج #pleaseunfrezzemyaccount #viral #imamzamanaع #foryou