@zohaibahmadkhan05: میری زندگی میں ایک ایسا دوست ہے جسے میں صرف دوست نہیں بلکہ اپنے بھائی سے بڑھ کر سمجھتا ہوں۔ اس نے زندگی کے ہر مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا، جب حالات میرے خلاف تھے تب بھی اس نے میرا ہاتھ نہیں چھوڑا۔ میری ہر تکلیف میں میرے ساتھ کھڑا رہا، میری پریشانیوں کو اپنی پریشانیاں سمجھا اور مجھے کبھی تنہا محسوس نہیں ہونے دیا۔ آج میں جو کچھ بھی ہوں، جس مقام پر بھی ہوں، اس میں اس دوست کی محبت، خلوص اور قربانیوں کا بہت بڑا حصہ ہے۔ اللہ پاک اسے ہمیشہ خوش رکھے، کامیاب کرے اور ہماری دوستی کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ کچھ رشتے خون کے نہیں ہوتے، مگر دل سے بھائیوں سے بھی بڑھ کر ہوتے ہیں۔ ❤️🤲#itxzohaib40 @Irfan Khan Shewa 🇧🇭🇵🇰🚩