@zain_bhatti89: کبھی کبھی انسان مسکراتے ہوئے بھی اندر سے بہت خاموش ہو جاتا ہے، نہ کسی سے شکایت کرنے کا دل کرتا ہے، نہ کسی کو اپنا درد بتانے کا، بس دل چاہتا ہے کہ کوئی بغیر پوچھے ہماری خاموشی سمجھ جائے، مگر افسوس یہاں ہر کسی کو لفظوں کی وضاحت چاہیے، احساسات کی قدر کرنے والا کوئی نہیں ملتا، جن کے لیے ہم نے اپنی خوشیاں تک قربان کر دیں، آج وہی لوگ ہماری اداسی کی وجہ بنے بیٹھے ہیں، وقت کے ساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے، لوگ بھی اور ان کے وعدے بھی، بس کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو کبھی پرانی نہیں ہوتیں، اور کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے، انسان سب کے سامنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کرتا رہتا ہے، مگر حقیقت صرف دل جانتا ہے کہ وہ کس حال میں ہے۔ #SadPoetry #UrduPoetry #BrokenHeart #DeepWords #SadLines