@mohtarma18130: دنیا کی اس بھیڑ میں میرے لیے تمہاری حیثیت بالکل الگ ہے۔ تم ان سب میں سب سے منفرد اور خاص ہو جیسے سفید پھولوں کے درمیان ایک سرخ گلاب - محبت کا مطلب صرف ساتھ ہونا نہیں بلکہ کسی ایک کا دل میں سب سے الگ مقام ہونا ہے۔ تم میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو جو سب سے پیارا ہے۔ جیسے سفید رنگوں کے ہجوم میں ایک سرخ پھول پوری توجہ سمیٹ لیتا ہے، بالکل ویسے ہی میری زندگی میں تمہارا وجود سب سے منفرد اور خوبصورت ہے میری زندگی میں آپ گلاب کی طرح ہو آپ میرا گلاب ہو ۔ جو میری زندگی اور میری روح کو اپنی خوشبو سے مہکا دیتے ہے۔ جیسے سب پھولوں میں گلاب نایاب ہے ایسے میری زندگی میں آپ سب سے خاص اور نایاب ہو۔ محترمہ رائٹس#urdupoetry #millionsviews #viraltiktok #fyp #pleaselikesharefollowrepost

𓆩⃝⃟𝐌𝐎ح 𝐓𝐀ر 𝐌𝐀 ⃝⃟🦋
𓆩⃝⃟𝐌𝐎ح 𝐓𝐀ر 𝐌𝐀 ⃝⃟🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 20 November 2026 07:39:05 GMT
24412
1243
0
887

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mohtarma18130, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About