@voiceofqilakalarwala: چوہدری شارخ بسراء کی جانب سے سابق ایس ایچ او تھانہ قلعہ کالر والا رانا نوید کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔ اس موقع پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین۔ #ChaudhryShahrukhBasra #RanaNaveed #UmrahMubarak #QilaKalarWala #Sialkot