@alquran_kareem100: 🌹القرآن الکریم 🌹Repost 👈 || Surah Al'Munafiqoun 8-9 || ❤️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ❤️ وَيَقُولُونَ لَئِنْ رَجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ لَيُخْرِجَنَّ الْأَعَزُّ مِنْهَا الْأَذَلَّ ۚ وَلِلّٰهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَٰكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ ٨ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ ۚ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ ٩ ترجمہ۔۔اور وہ کہتے ہیں کہ اگر ہم مدینہ واپس گئے تو عزت والا وہاں سے ذلیل کو ضرور نکال دے گا، حالانکہ عزت تو اللہ کے لیے، اس کے رسول کے لیے اور ایمان والوں کے لیے ہے، لیکن منافقین نہیں جانتے۔ اے ایمان والو! تمہارے مال اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں، اور جو ایسا کرے گا تو وہی لوگ خسارہ اٹھانے والے ہیں۔ #القران_الكريم_نور_القلوب #surahalmunafiqun #foryoupage #alquran_kraeem100 #unfreezemyaccount