@uk.viral.video.uk: 💔😢 آج سے بارہ سال پہلے مولانا صاحب نے جو درد بھری بات کہی تھی، آج وقت نے اس بات کو سچ کر کے دکھا دیا! مولانا صاحب کی وہ نصیحت آج ہر مرد اور عورت کے لیے ایک بڑا سبق ہے، معاشرے میں حیا کہاں کھو گئی؟ آخر ہم کس راستے پر چل پڑے ہیں؟ مرد ہو یا عورت، ہر کسی کو اپنی اصلاح کرنے کی ضرورت ہے، اللہ تعالیٰ ہمیں حیا، شرم، پاکیزگی اور نیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲😭💔 #مولانا_صاحب #اسلامی_بیان #اسلامی_ویڈیو #حیا #اصلاح_امت