@rehman288888: مجھے کسی کا چاند اچھا نہیں لگا، کیونکہ میری پسند ذرا مختلف ہے… مجھے اُس چاند سے عشق نہیں جو ہر رات کسی کے آسمان پر چمکتا ہے، مجھے تو اپنے تپے ہوئے سورج سے محبت ہے، اُس کی شدت، اُس کی تپش اور اُس کے بے مثال ہونے سے۔ لوگ ٹھنڈک تلاش کرتے ہیں، مگر ہم نے تو شدتوں میں سکون ڈھونڈ لیا ہے۔ ❤️🔥☀️ I never liked someone else’s moon; I’m deeply in love with my own burning sun. #Love #DeepLove #RomanticPoetry #UrduPoetry #LoveQuotes