@s1marketing: سوسائٹی ٹرانسفر اور بلڈر ٹرانسفر ایک چیز نہیں ہیں! 📑🏢 خریدنے یا بیچنے سے پہلے دونوں کا فرق ضرور سمجھ لیں۔ آپ کا اس حوالے سے کیا تجربہ ہے؟ کمنٹ میں بتائیں۔ 👇 #SocietyTransfer #BuilderTransfer #RealEstatePakistan #PropertyTips #PlotTransfer