@hurrem_sonisa: ریشم و زری کے لباس بھی چھپا نہ سکے آنسو اس زندگی کے درد نے ملکاؤں کو بھی رلایا ہے محلوں کی رونقیں بھی دل کو سکون نہ دے سکیں تنہائی کے عالم نے ملکاؤں کو بھی رلایا ہے حسن و وقار کے قصے تو زمانے نے بہت سنے پر مقدر کی ہار نے ملکاؤں کو بھی رلایا ہے . . ##CapCut #virel #foryou #hurrem #turkishseries