:اے محبت مجھ کو ایسا حوصلہ خیرات کر
اُس کو بازو سے پکڑ لوں پھر کہوں کہ بات کر
کٹ تو سکتا ہوں مگر میں جھک نہیں سکتا کبھی
ماں نے پالا ہے مجھے دن رات چرخہ کاٹ کر
2026-11-20 09:54:43
20
من۔چشم۔۔✅A5 :
دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب
میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص#5 ع
2026-11-20 09:57:34
19
➳Q᭄KHAN╰‿╯ :
wah wah love you yr
2026-11-21 16:29:54
0
طاہرہ رانی :
میں مرر گی ہو
2026-11-21 02:20:50
3
Sky Light :
Right 👍👍 💯
Deep lines 😭😭😭😭
2026-11-21 14:38:04
0
ĀĐHUM :
kamal ast
2026-11-21 16:26:34
0
@$ilent@ :
Jo ehm hotay han bary be Rehm hoty han 🥹
2026-11-20 16:40:26
2
janam :
Bhai ye kinki poetry phrty ho or kaha s
2026-11-20 17:49:54
0
khan shabbir :
nice words brother 🙏❤️🙏
2026-11-20 13:04:14
0
Shoukat Ali :
میں ایک زمانے سے تجھے ڈھونڈ رہا ہوں تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو اور بھیڑ اتنی تنا تھی شہر کے بازاروں میں کھونے والے تو نے کچھ دیر تو ڈھونڈا ہوتا
2026-11-20 16:51:38
9
🇲 🇴 🇧 🇮 :
میں ایک زمانے سے تجھے ڈھونڈ رہا ہوں
تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو🌹
2026-11-20 11:31:57
8
აrSsii 🦅 :
ALLAH ALLAH
2026-11-20 18:09:34
0
Çĥ ĶĥàŵàŔ ŔàN̈ǰĥÀ 🖤💫 :
:*میں تجھے بھلا تو دوں پر مسئلہ یہ ہے*
*کہ میری ماں کا ایک بیٹا کم ہو جائے گا😭*
2026-11-20 12:39:48
3
(ALADIN) نام تو سنا ہوگا :
جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن..........
ہاں بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن.........
سچ کہا عشق میں ، نقصان ہوا دونوں کا .................
میری اک عمر گئی ، اور تمہارے کچھ دن.................
2026-11-20 17:35:06
2
Yasir Maher :
تمہارے بعد کسی سے گفتگو ختم شُد
تمہارے بعد تُمہاری جستجو ختم شُد
2026-11-20 15:07:43
2
ELEGANCE Perfume :
یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی
اسکو کہتے ہے انتظار میاں۔۔۔۔۔
2026-11-20 15:19:33
2
SCS Beauti CONSULT :
wah
2026-11-20 16:41:56
1
Maah Ae Rooh :
kamal
2026-11-20 13:43:12
0
Its....Uسaمa ❤ :
تمہارا دین مشکل ہے میرا آسان رہنے دو
خدارا شیخ جی مجھ کو فقط انسان رہنے دو کہانی قصہ گو مجھ کو سناؤ مت جہنم کی
خدا کی رحمتوں پر تم میرا ایمان رہنے دو❤️🔥
2026-11-20 09:54:03
3
(ALADIN) نام تو سنا ہوگا :
ایک زمانہ لگا ہمیں تیرے معیار تک آنے میں
پھر عمر بیت گئی خود کو دوبارہ پانے میں
2026-11-20 17:36:12
1
Rao Ubaid :
واہ حضور کیا کہنے ہیں آپ کے🥰🥰
2026-11-20 16:07:36
1
momina khan :
bhai Ammi bas peti se hi porane kambal nikalti Hein
2026-11-21 08:50:06
1
Rouge Warrior :
یار آپ پری زاد جیسے لگتے ہو
2026-11-21 04:54:05
2
Its....Uسaمa ❤ :
اسماں چھان کے میں نے جو کمر میں دیکھا
وہی تو شیخ نے بعد اذاں فجر میں دیکھا
میں نے چاہا فقط ایک ہی اس کو لیکن
اس نے ہر ایک کو چاہت کی نظر میں دیکھا
2026-11-20 09:56:07
1
mr_professor :
Wah bhai wah
2026-11-20 10:10:08
1
To see more videos from user @abdul69chak, please go to the Tikwm
homepage.