@tameeeurdu.with.ze: مخصوص طریقہ کار سے جب ایک منظم صورت میں عوامی رائے جاننے کی کوشش کی جائے تو اسے ریفرنڈم یا استصواب رائے کہا جاتا ہے ،عام طور پر حکومتیں پالیسی سازی میں اس سے حاصل کیے گئے اعدادو شمار کو استعمال کرتی ہیں ۔۔۔۔ ملاحظہ کیجیے ۔ #سیاست #حکومت #نظام #ووٹ #استصواب