@mhammadm49: جس آواز کا کبھی مذاق اڑایا گیا، آج وہی آواز لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہے! شراد کیلکر کی کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ محنت اور ہمت سے ہر کمزوری کو طاقت بنایا جا سکتا ہے۔ کبھی ہمت مت ہارنا! 🔥❤️ #SharadKelkar #NeverGiveUp #InspirationalStory #Motivation #Baahubali