پَسَند ہے مُجھے آنکھوں کا مَغرُور ہونا
کِردار میں وَفا رَکھنا
کِیُونکہ نہ نِگاہیں ہَر کِسی کی طَرَف اُٹھتی ہیں
نہ دِل ہَر کِسی پَر آتا ہے
2026-11-20 13:29:31
0
Jan ki editor 🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-11-20 13:38:25
0
Shahzad Aبro 😎 :
❤️❤️❤️
2026-11-20 11:47:06
0
مسٹر کھڑوس :
🥰🥰🥰
2026-11-20 11:45:34
0
⏤͟͟͞◉𝆺𝅥⃝𝄟sad poetry❥ :
اسے کھونے کا دکھ تو بہت تھا
مگر زیادہ تکلیف اُس کے بدل جانے کی ہوئی
اس کے چلے جانے کا دکھ تو تھا
کہ وہ اب میری نہیں رہی
کہ وہ اب مجھ سے بات نہیں کرے گی
کہ وہ اب میرا نام نہیں لے گی
مگر یہ دکھ سہہ لیا تھا میں نے
میں نے سوچ لیا تھا
شاید وہ مجبور ہے
شاید قسمت کو یہی منظور تھا
مگر اس کے بدل جانے کا دکھ
وہ میں آج تک نہیں سہہ پایا
وہ جو کبھی میری ایک تکلیف پر رو پڑتی تھی
وہ آج میری تکلیف پر ہنس دیتی ہے
وہ جو کبھی مجھے روتا دیکھ کر بے چین ہو جاتی تھی
وہ آج مجھے روتا دیکھ کر نظریں پھیر لیتی ہے
وہ جو کہتی تھی میں تمہیں کبھی نہیں چھوڑوں گی
وہی آج مجھے اجنبیوں کی طرح دیکھتی ہے
اس کا چلے جانا تو سمجھ آتا ہے
لوگ چلے جاتے ہیں
وقت گزر جاتا ہے
رشتے ختم ہو جاتے ہیں
مگر کوئی اپنا
اتنا بدل کیسے جاتا ہے
کوئی اپنا
اپنے ہی پیار کو کیسے بھول جاتا ہے
مجھے اس کے جانے سے زیادہ
اس کے بدلے ہوئے لہجے نے مارا ہے
مجھے اس کے جانے سے زیادہ
اس کی بدلی ہوئی باتوں نے رلایا ہے
مجھے اس کے جانے سے زیادہ
اس کی آنکھوں میں میرے لیے ختم ہوئی محبت نے توڑا ہے
کاش وہ چلی جاتی
مگر ویسی ہی رہتی
جیسے پہلے تھی
کاش وہ دور ہو جاتی
مگر اس کا دل ویسا ہی رہتا
تو مجھے اتنا درد نہ ہوتا
تو میں اس کی یادیں سینے سے لگا کر
خوشی سے جی لیتا
مگر اب جب بھی اسے دیکھتا ہوں
دل کہتا ہے یہ وہ نہیں ہے
جس سے میں نے محبت کی تھی
یہ کوئی اور ہے
جو اس کا چہرہ لے کر گھوم رہی ہے
2026-11-20 13:39:13
0
To see more videos from user @okashawrites786, please go to the Tikwm
homepage.