@shujaatjan4: انوریہ کمپلیکس کا اہم دورہ اور ملاقات 🌹 آج بمورخہ 20 نومبر 2026ء ممتاز قبائلی رہنما، نومنتخب علاقائی نمائندے اور ترقیاتی کونسل (ARDC) کے رکن محترم ولی سید میاں کو رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرنے کے سلسلے میں سابق سینیٹر جناب سید سجاد سید میاں اور جناب سید خضر عباس میاں نے انوریہ کمپلیکس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انوریہ کمپلیکس کے اراکین کے ساتھ مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ معزز مہمانوں نے انوریہ کمپلیکس کے اراکین کی خدمات اور کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس مشن کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ یہ ملاقات باہمی تعاون، اتحاد اور علاقے کی ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہم کڑی ثابت ہوگی۔ منجانب: انوریہ کمپلیکس 🌹#Follow #me #Thank #you #foryou