یہ بہت دلچسپ تاریخی سوال ہے۔ اس میں ایک اہم بات پہلے واضح کر دوں: 1972ء میں لسبیلہ سندھ کا حصہ نہیں تھا۔ لسبیلہ بلوچستان کا ایک الگ سابق شاہی ریاستی علاقہ تھا، جو بعد میں بلوچستان کے انتظامی ڈھانچے میں شامل ہوا۔
البتہ لسبیلہ اور سندھ کے درمیان تاریخی، قبائلی، تجارتی اور خاندانی تعلقات بہت پرانے ہیں۔
1۔ لسبیلہ کی پرانی تاریخ
2026-11-20 16:14:35
10
💫006_Zafar M Hassani💫 :
كراچي بلوچستان تاه
2026-11-20 16:40:28
18
معاویہ اعظم رونجھو :
میں ایک جدگال بلوچ ہوں لسبیلہ بلوچستان سے میرا تعلق ہے ہماری زبان سندھی نہیں بلکہ لاسی ہے جو کہ جدگالی زبان ہے لہجے میں فرق آیا ہے صرف مگر سندھی کی طرح نہیں ہے ہمارے لوگ رونجھان مشکے سے آۓ تھے ہمارے آباؤ اجداد نے لسبیلہ میں حکمرانی کی ہے جس جان سپر رونجھو یا جام سپڑ رونجھو نے حکمرانی کی ہے جس کا ذکر بھٹائی نے اپنی بیت میں کیا ہے اس کی سخاوت کا زکر
2026-11-20 18:22:31
5
بلوچی :
کھلا جھوٹ کراچی میں لسبیلہ چوک اور جیکب آباد شکار پور راجن پور ڈیرہ غازی خان تک پورا بلوچستان تھا جنہیں بعد میں سندھ اور پنجاب میں شامل کیا گیا تھا
2026-11-20 17:54:11
5
farhansolangi1238farhan :
yes he is right... Lasbela was part of Sindh
2026-11-20 19:25:19
0
بلوچ :
باگڑی رانا کراچی جیکب آباد کندکوٹ کشمور شھداد کوٹ دادو شکار پور بلوچستان کا حصہ ہے باگڑی میگھواڑ رانا