@siraj.ahmad92: 😭 ایک مجبور بیمار بھائی کے علاج کے لیے اپیل! 🤲 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایون سے تعلق رکھنے والا یہ مجبور بھائی گزشتہ کچھ عرصے سے بیماری میں مبتلا ہیں۔ ان کی کوئی اولاد نہیں اور یہ اپنے بوڑھے والد کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ مالی مشکلات کے باعث علاج نہیں کروا سکے۔ اب بہتر علاج کے لیے انہیں پشاور لے جانا ضروری ہے۔ تمام مخیر حضرات سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اس بھائی کے علاج کے لیے حسبِ استطاعت تعاون کریں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کی زندگی میں بڑی امید بن سکتی ہے۔ ❤️ ایزی پیسہ اکاؤنٹ: سراج احمد 📱 03461430732 واٹس ایپ: 03441630732 اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور بیمار بھائی کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین 🤲 سوشل ایکٹیوسٹ سراج احمد پروانہ خدمتِ انسانیت — حق حقدار تک ❤️