@o.g.g.y_1: 🥀 ہر انسان کی اپنی ایک قدر ہوتی ہے، مگر افسوس کچھ لوگ اس وقت تک اس قدر کو نہیں سمجھتے جب تک وہ شخص ان کی زندگی سے دور نہ ہو جائے۔ کسی کے وقت کی اہمیت اپنی جگہ، مگر کسی کے خلوص، محبت اور موجودگی کی بھی اپنی قیمت ہوتی ہے۔ 💔 ہم ہر کسی کے لیے دستیاب نہیں ہوتے، نہ ہی ہر بار کسی کے بلانے پر واپس آتے ہیں۔ کچھ لوگ زندگی میں ایک بار ملتے ہیں، اگر ان کی قدر نہ کی جائے تو پھر صرف یادیں رہ جاتی ہیں۔ 🖤 یاد رکھنا، نایاب لوگوں کی قدر وقت پر کرنی چاہیے، کیونکہ ہر کھوئی ہوئی چیز دوبارہ نہیں ملتی۔ ✨ مانا کہ بہت قیمتی وقت ہے تیرا، ہم بھی نایاب ہیں، بار بار نہیں ملتے۔ 🥀 #fyp #foryoupage #foryou #trending #viral