@mahak1244: کچھ سال انسان کی زندگی میں صرف وقت بن کر نہیں گزرتے، بلکہ بہت کچھ سکھا کر جاتے ہیں۔ کبھی حالات بدلتے ہیں، کبھی اپنے بدل جاتے ہیں، کبھی رشتوں کی حقیقت سامنے آتی ہے اور کبھی انسان خود کو پہچاننا سیکھ جاتا ہے۔ 🥀 2019 کے خوابوں سے 2026 کی خاموشی تک کا سفر آسان نہیں تھا، مگر ہر سال نے کچھ نہ کچھ سکھایا۔ اب نہ کسی سے کوئی شکایت ہے، نہ کسی سے کوئی امید۔ بس 2027 میں خود کو ترجیح دینی ہے، اپنی خوشیوں کے لیے جینا ہے اور زندگی اپنے اصولوں کے مطابق گزارنی ہے۔ ❤️ کیونکہ اب خود سے ایک وعدہ ہے، جو وقت گزر گیا سو گزر گیا، آنے والا وقت صرف میرا ہوگا۔ ✨ #MahaWriter #MyStory #LifeJourney #LifeLessons #SelfRespect