@king.shayari.official.2: تم میری زندگی کی وہ خوبصورت دعا ہو، جسے مانگنے کے بعد دل کو سکون ملا ہے۔ تمہاری مسکراہٹ میری خوشیوں کی وجہ ہے، تمہاری محبت میری زندگی کا سب سے حسین تحفہ ہے۔ اپنے آپ سے کبھی دور نہ کرنا مجھے، میں نے اپنی ہر خوشی تمہارے نام کر دی ہے۔ تم ساتھ ہو تو ہر راستہ خوبصورت لگتا ہے، تم نہ ہو تو ہر محفل بھی ویران لگتی ہے۔ نہ دولت کی خواہش ہے، نہ شہرت کا کوئی خواب، بس تمہارا ساتھ رہے میری زندگی کے ہر باب۔ تم سے شروع، تم پر ختم میری ہر کہانی ہے، تم ہی میری محبت، تم ہی میری زندگانی ہو۔ ❤️ ❤️ محبت ہمیشہ تم سے ہی رہے گی ❤️#KingSahariOfficial #