@shabooalone: "21 نومبر کو کیلنڈر سے مٹایا جا سکتا ہے، مگر پاراچنار کے لوگوں کے دلوں سے نہیں🥺😰 21 نومبر — ایک تاریخ نہیں، پاراچنار کا کبھی نہ بھولنے والا درد ہے۔ 💔 وہ معصوم بچے، وہ مائیں، وہ خاندان جو خوشیوں کے ساتھ سفر پر نکلے تھے، مگر کبھی اپنے گھروں کو واپس نہ لوٹے۔ کچھ زخم وقت کے ساتھ نہیں بھرتے، کچھ درد نسلوں تک یاد رہتے ہیں۔ پاراچنار کے شہداء کو سلام، ان کے خاندانوں کو صبر اور ہمیں امن و انصاف چاہیے۔ #Parachinar #21November #NeverForget #parachinar #21november