@mediacellppp: میری دعا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ملک کے پہلے وزیراعظم ہوں جو اپنی آئینی مدت مکمل کریں۔ میں یہ اس لیے چاہتا ہوں کہ آنے والے وقت میں پاکستان کو جن معاشی اور سیاسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، وہ میرے لیے باعثِ تشویش ہیں۔ بدقسمتی سے آج عوامی مسائل پر وہ توجہ نظر نہیں آتی جس کی ضرورت ہے۔ ایک صوبہ بنے یا ہزار صوبے، عام پاکستانی کی بنیادی فکر انتظامی تقسیم نہیں بلکہ دو وقت کی روٹی ہے، اصل ضرورت عوام کے ان مسائل کو حل کرنے کی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری #SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard