@rspsl: 🏆 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی🏆 PEN Circle Maidan Volleyball Final Champions 2026 آج فائنل میچ میں Rising Star Public School Lacha نے Royal English Education Academy Machine Abad کو شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی اور والی بال ٹورنامنٹ کی چیمپئن ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 🏐🏆 یہ شاندار کامیابی ہمارے طلبہ کی محنت ٹیم ورک بہترین کھیل اور جذبے کا نتیجہ ہے۔ ہم اپنے تمام کھلاڑیوں، کوچز اور سکول انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ الحمدللہ Rising Star Public School Lacha – Volleyball Champions💙 ✨ Come to Read, Go to Lead ✨ #RisingStarPublicSchool #VolleyballChampions #PENCircleMaidan #Champions2026 #LachaMaidan