@k_a_r_m_a_78: #andiamoneiperteee #perte #neiperte

🖤Karma🖤
🖤Karma🖤
Open In TikTok:
Region: IT
Friday 20 November 2026 13:33:30 GMT
10514
280
4
45

Music

Download

Comments

buzzuandrei
⛩️ Andrei ⛩️ :
la mia ex moglie
2026-11-21 15:58:53
0
angeladevenuto14
angeladevenuto14 :
sante parole
2026-11-21 07:23:23
0
user18404520
Michela :
il mio ex
2026-11-20 13:50:36
0
angelagreco.23
angela2 :
😳😳😳
2026-11-21 08:54:35
0
To see more videos from user @k_a_r_m_a_78, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎اسے میری یاد آتی ہوگی نا؟ چلو، یاد نہ بھی آتی ہو تو کوئی بات نہیں، میری کوئی عادت، کوئی بات، کوئی لمحہ تو یاد آتا ہوگا نا؟ کبھی تنہائی میں بیٹھ کر میرا خیال تو آتا ہوگا، کبھی کسی گانے کے بولوں میں میرا عکس دکھائی دیتا ہوگا، کبھی کسی اجنبی راستے سے گزرتے ہوئے ہمارے ساتھ گزارے ہوئے لمحے یاد آتے ہوں گے۔ کبھی کسی بات پر بے اختیار مسکراہٹ آتی ہوگی اور اگلے ہی لمحے دل اداس ہو جاتا ہوگا۔ کبھی کسی کی آواز میں میری آواز سنائی دیتی ہوگی، کبھی کسی کی بات میں میرا ذکر محسوس ہوتا ہوگا۔ میں مانتی ہوں کہ شاید اب میں تمہاری زندگی کا حصہ نہیں رہی، شاید میری جگہ کسی اور نے لے لی ہو، مگر اتنا تو سچ ہوگا نا کہ کبھی نہ کبھی میری کمی محسوس ہوتی ہوگی۔ آخر اتنا وقت، اتنی محبت، اتنی باتیں اور اتنے خواب ایک لمحے میں تو نہیں بھلائے جا سکتے۔ بس یہی سوچ کر دل کو تسلی دے لیتی ہوں کہ اگر تمہیں میری یاد نہیں بھی آتی، تو ہماری محبت کا کوئی نہ کوئی لمحہ تمہارے دل کے کسی کونے میں آج بھی زندہ ہوگا، کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے چلے تو جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں دل سے کبھی نہیں جاتیں۔ 💔🥀@Pagle Larka🖤

About