@imahmedtaufeeq: اک غیر نے لکھا ہے کہ تُو غیر نہیں ہے لگتا ہے کہ اس بار، مری خیر نہیں ہے تم کتنی محبت سے مجھے دیکھ رہے ہو حالانکہ مرا تم سے کوئی بیر نہیں ہے آؤ میں دکھاتا ہوں تمہیں شہرِ خاموشاں یہ گھومنا پھرنا تو کوئی سیر نہیں ہے تم چھوڑ بھی سکتے ہو مجھے اور نہیں بھی اس بات کا سر تو ہے مگر پیر نہیں ہے #foryou #fouryoupage #explore #viral #tranding