@asim.hussain.chaudhary: کہنے کو یہاں بخت سنور جاتے ہیں اکثر ہم ایسے اداسی میں ہی مر جاتے ہیں اکثر لہجے ہوں کہ الفاظ ، ذرا سوچ کے برتو یہ نیزے ہیں سینے میں اتر جاتے اکثر یونہی تو نہیں شہرِ خموشاں سے عقیدت ماں باپ کا گھر ہے سو اُدھر جاتے ہیں اکثر وہ کوچہ ء تہمت ہی سہی عشق کدے میں کہہ دیں گے نہیں جاتے مگر جاتے ہیں اکثر اے اسم سکوں پھونکنے والے تو کہاں ہے ہم نیند میں ہوتے ہیں تو ڈر جاتے ہیں اکثر ڈرتے ہیں جو قبروں پہ کہیں پیر نہ آئے کومل وہ روند کے انسان گزر جاتے ہیں اکثر #ノノ~~~♪

Asim Hussain Chaudhary
Asim Hussain Chaudhary
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 20 November 2026 13:41:14 GMT
2974
166
4
15

Music

Download

Comments

hassan.shahzad3801
Hassan Shahzad :
بہت اعلی
2026-11-21 12:30:33
1
movesofthemonk
warrior :
Bahut khobsorat
2026-11-20 18:32:53
1
rajashahidmehmood65
Raja shahid :
Kamal..
2026-11-21 06:42:09
1
user471008729
Muhammad Ashraf :
🥰🥰🥰
2026-11-21 06:54:34
1
To see more videos from user @asim.hussain.chaudhary, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About