@moonight401: عشق میں ہار جانا کوئی خسارہ نہیں ہوتا مسئلہ یہ ہے کہ عشق دوبارہ نہیں ہوتا ہم بھی ڈھونڈ لیتے کوئی تم سے اچھا یہ دل اگر تیری چاہت کا مارا نہیں ہوتا عاشقوں کا دل بڑا مومن ہوتا ہے ہر کسی پہ آنا اسے گوارا نہیں ہوتا لاکھوں ہیں یہاں تم سے حسین مگر کوئی شخص پہلی محبت سے پیارا نہیں ہوتا #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #caption #100kviews