@rah_e_shuhada: کبھی ایک لمحے کے لیے سوچنا… اگر یہ معصوم کل تمہارے اپنے گھر کی ہوتی، اگر کسی کی نفرت اس ننھی سی جان کو ہم سے چھین لیتی، تو تم پر کیا گزرتی؟ 😭💔 یہ صرف ایک خاندان کا دکھ نہیں تھا، یہ پورے پارا چنار کا درد تھا۔ ایک ایسی معصوم جان جسے ابھی زندگی کے رنگ دیکھنے تھے، مگر ظالم نے اسے ہم سے جدا کر دیا۔ وہ ننھا سا شہزادہ آج ہمارے درمیان نہیں، لیکن اس کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ 🥺 **21 نومبر 2024 — پارا چنار کا ایک نہ بھولنے والا سانحہ۔** نہ ہم بھولے ہیں، نہ کبھی بھولیں گے۔ 🖤 #پارا_چنار #21_نومبر_2024 #یاد_شہداء راہ شھداء 🚩