میری زاتی رائے یہ ھے کہ اس لڑکے کی کرکٹ شاہد آفریدی نے ختم کی اگر یہ کرکٹ میں رہتا تو اس وقت شاہد آفریدی کو باہر بیٹھنا پڑتا
2026-11-20 17:26:20
469
King off P T I :
میری خیال میں شاھد آفریدی نے یہ کام کیا ہوگا اس وقت میں اس کو لوگوں نے بہت پسند کیا ہوا تھا
2026-11-20 19:17:51
175
Adnan Aziz :
آج بھی ہمارا ہیرو ھے دنیاۓ کرکٹ میں عمران نذیر love you
2026-11-21 03:00:11
192
gul :
دنیائے کرکٹ میں تیز کھیلنا سب سے پہلے اس نے متعارف کروایا تھا ورنہ اس وقت ونڈے کرکٹ کا بھی ٹیسٹ جیسا حال تھا
2026-11-21 07:09:19
113
FAISAL BANGASH :
عمران نذیر دنیائے کرکٹ کا بہترین بیٹسمین اور فیلڈر تھآ ۔
2026-11-20 20:27:08
184
شوق سردار دا :
یہ زندہ ھے الحمدللہ ۔ یہ وہ واحد کھلاڑی تھا جس نے ھر باؤلر کی چیخیں نکلوائیں تھی ۔ شاھد آفریدی سے بہت اوپر کا کھلاڑی تھا
بس اس واقعے کے بعد اس کی کرکٹ ختم ھو گئی ۔ وارانہ دنیا اے کرکٹ میں اس کا نام سب سے اوپر نظر آتا ۔ اللہ تعالیٰ حاسدوں سے سب کو محفوظ رکھے ۔
2026-11-21 23:17:24
51
Abdul Rehman Arain🇵🇰🇦🇪 :
زہر نہیں تھا مرکری پارہ تھا جو تھرما میٹر کے اندر بھی ہوتا ہے,💔
2026-11-21 06:35:12
70
🔥𝗔𝗺𝗶𝗿.2000🔥 :
Reall heros i am fan imran nazir
2026-11-23 19:34:44
0
ابو آیان :
all roundr Imran nazer
2026-11-23 18:31:07
0
Sheikh Sahib :
imran legend I am very big fan
2026-11-23 18:13:09
0
wajid khan pti :
شاھد آفریدی نے اس کا کیریئر تباہ کیا تھا
2026-11-21 06:46:55
24
★🇨🇦/ʀᴇʜᴍᴀɴ ᴍᴀɴɪ\🇨🇦★ :
sher tha wallah imran bhai ❤️❤️🫵
2026-11-23 19:01:07
0
Ali jaan :
Good Player
2026-11-23 18:16:50
0
NARCONTROLLER :
us time k chairman PCB ny dia th mujh sy nam bhool gya us ka, us ki beti is py aashiq th,
2026-11-20 19:45:19
27
Tariq Iqbal 614 :
♥️♥️♥️♥️کوئ شک نہیں آف پہ کھیلنے والا پاکستانی واحد کھلاڑی تھا بہت دل دکھتا ہے اب بھی عمران نزیر کیلے
2026-11-21 04:10:55
41
@RajaShahzad :
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں پاکستان کے لیے کوئی کچھ کرتا ہے اس کو اس کی قیمت دینی پڑتی ہے
2026-11-20 22:34:47
33
میاں عبدالرؤف ا محمد ایوب :
لیجنڈ عمران نظیر[Heartwarming]
2026-11-21 06:48:59
22
Haris sha :
King khan
2026-11-21 19:30:25
7
Prince sajjadmahmood 137 :
بھائی یہ لالہ پہ جو الزام لگا رہے ہیں دن قیامت ثابت کر سکو گے۔ حالانکہ لالہ ہی وہ عظیم انسان ہے جو عمران کی صحت بحالی کا سبب بنا۔ اور جب کوئی اس کا ساتھ نہیں دے رہا تھا ۔ لالہ ہی وہ آ دمی تھا جس نے اس کو بلینک چیک دیا تھا کہ علاج بہت نہ گا تھا۔ اور یہ بات ب
پچھلے دنوں ایک تقریب میں جس میں لالہ بھی موجود تھے تب عمران نذیر نے بتائی۔ اور بتا تھا کہ لالہ نے منع کیا تھا۔یکن میں اپنے محسن کو نہیں بھول سکتا۔ اس نے کہا کہ لالہ نہ صرف عظیم کرکٹر ہیں بلکہ اس سے بھی بڑے عظیم انسان ہیں
2026-11-21 17:33:05
10
malko sangrah :
ہمیں اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
2026-11-21 06:18:58
12
محمدفیاض :
کسی پر شک کرنا خرام ھے بھر بھی زندہ ھے الحمدللہ
2026-11-20 22:18:45
31
نثار بلوچ :
imran Nazir
Muhammad Asif
or
Muhammad Amir
agr apni pori cirket khal jaty to dunia main sirf inka name hota