@ashrafkhan2611: IK TRAVELS & CONSULTANCY کا باضابطہ افتتاح جمرود رحیم مارکیٹ میں IK TRAVELS & CONSULTANCY کا باضابطہ افتتاح ایک پروقار تقریب کے دوران جمعیت علماء اسلام تحصیل جمرود کے امیر مفتی سعید خان، سماجی کارکن اسلام بادشاہ اور معروف سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ مرتضیٰ آفریدی نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس موقع پر مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی موجود تھیں، جنہوں نے کاروبار کے آغاز پر منتظمین کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دستیاب سہولیات: * ترکی اسٹوڈنٹ ویزہ سے متعلق رہنمائی و کنسلٹنسی * قسطوں پر سامان کی سہولت * رینٹ اے کار (Rent a Car) پتہ: رحیم مارکیٹ، بلاک نمبر L، آفس نمبر 14، جمرود۔ رابطہ نمبر: 0333-9089399 علاقہ جمرود کے عوام کے لیے سفری اور کنسلٹنسی کی سہولیات ایک ہی جگہ دستیاب ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ اس نئے کاروبار کو کامیابی، ترقی اور برکت عطا فرمائے۔ آمین. #consultancyservices #travelagencyturkey #rentacar #bestwishesforyou👑 #congratulations @💫═☆ 𝑨𝒔𝒊𝒇 𝑨𝒇𝒓𝒊𝒅𝒊☆═💫 @IK Rent Car