@rahyhidayt0: اللہ تعالیٰ نے تمہیں پیدا کیا، تمہاری صورت بنائی اور تمہیں متناسب بنایا۔ لیکن یاد رکھو! ایک دن تمہیں اپنے رب کے سامنے حاضر ہونا ہے اور اپنے تمام اعمال کا حساب دینا ہے۔ #SurahAlInfitar #Quran #QuranReminder #QuranTranslation #IslamicReminder