چھوڑا تو نہیں تجھے بس تجھے ازاد کیا ہے
مر سکتا ہوں پر محبت نہیں بدل سکتا 🥹💔🥀
2026-11-21 11:09:50
11
🫠ملک🥰Timmy🫠 :
hyyyyy jani🙌
2026-11-21 10:30:35
5
豈ᴹᴿ×͜×𝓤𝓷𝓴𝓷𝓸𝔀𝓷༄ :
:کاش وقت کے صحرا میں لگے تجھے محبت کی پیاس ❤️🩹
اور تو تڑپ کے مانگے مجھ کو پانی کی طرح 💫
2026-11-22 07:21:04
3
Bilal rajpoot :
oye kia kah deya kml jani
2026-11-23 10:19:03
1
ঔ☠︎ بالی☠︎ঔ :
Hyee oye
2026-11-21 04:46:24
6
️Ali 🍁✨ :
یہ اور بات کہ پیاسے کی پیاس لے ڈوبی
فرات نے تو بڑے ہاتھ پاؤں مارے تھے
دلاسہ دیتے ہوئے لوگ کیا سمجھ پاتے
ہم ایک شخص نہیں کائنات ہارے تھے ❤️🩹
2026-11-22 12:15:52
1
👑*➳ᴹᴿ J H Gི༻👑 :
(محبت کیا ہے) تم کیا جانو محبت کے (م) کا مطلب مل جائے تو معجزہ نہ ملے تو موت⚰️تم کیا جانو محبت کی (ح) کا مطلب مل جائے تو حکومت نہ ملے تو حسرت تم کیا جانو محبت کی (ب) کا مطلب مل جائے تو بہادری نہ ملے تو بلا تم کیا جانو محبت کی(ت) کا مطلب مل جائے تو تخت و تاج نہ ملے تو تنہائی 💔🥺
2026-11-24 08:08:00
0
Sarkar 💔❤️🩹 :
ہم نے بھی وفا کی تھی، کوئی کھیل نہیں کھیلا، مگر جسے اپنا سمجھا، وہ ہمارا نہ ہو سکا۔ 💔🥀
2026-11-24 08:57:27
0
M.Asif (جوڑا) :
پتا نئ واصفی دا کے بنڑسی
2026-11-21 11:06:16
1
My heart is always in pain 💔 :
hyyyyyyyy😳😳😳😳
2026-11-21 12:56:37
2
💫جہانپور دا سردار 😘 :
Mar gy
2026-11-23 09:35:03
0
شکیل احمد 😎 :
bilkul right bro❤️🩹🥹
2026-11-20 15:35:09
0
Adeeba ❤💝 :
oy hoy 💔💔💔💔💔
2026-11-21 11:13:40
2
Sader degree college pattoki :
hyyyy
2026-11-21 12:25:29
1
مطلبی دنیا ❣️ :
ha ji
2026-11-23 15:51:56
0
🦅چوھدری جانی ہیرا 🫂 :
لوگ دیکھتے رہے حسرت سے ہمیں اور ہم نے دیکھا ہی نہیں کسی اور کو تیرے سوا ✨
2026-11-23 04:30:22
0
جام طارق زوہان :
bilkul
2026-11-20 15:16:06
1
cute girl ❤️ :
:عشق کے بعد ملتا ہے ایک بار سکون
جب کہا جاتا ہے انااللہ واناالیہ راجیون😓
2026-11-20 21:49:05
9
M ismail :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❣️❣️❣️❣️❣️
2026-11-22 18:55:59
0
Malik Waqas :
:میں اپنی بات سے نہیں مکر سکتا، محبت کی ہے تو اس کا اعتراف بھی کرتا رہوں گا۔ جاؤ، وقت گزر جائے، موسم بدل جائیں، سالوں بیت جائیں، زندگی کے راستے جدا ہو جائیں، مگر کبھی برسوں بعد بھی تم سے سامنا ہوا تو میری زبان پر یہی الفاظ ہوں گے کہ ہاں، مجھے تم سے محبت ہے۔
میں یہ نہیں کہوں گا کہ تم نے میرے ساتھ کیا کیا، نہ کوئی پرانا حساب کھولوں گا، نہ تم سے کسی جواب کا تقاضا کروں گا۔ کیونکہ محبت کوئی کاروباری معاہدہ نہیں کہ بدلے میں محبت نہ ملے تو اپنا دعویٰ واپس لے لیا جائے۔ محبت تو وہ احساس ہے جو کبھی کبھی انسان کی پوری زندگی میں رہ جاتا ہے، چاہے اس احساس کا کوئی مستقبل نہ ہو۔
ممکن ہے وقت کے ساتھ تمہاری یاد دھندلی پڑ جائے، تمہیں پانے کی خواہش ختم ہو جائے، تم سے بات کرنے کی ہمت بھی نہ رہے، مگر اپنے دل میں موجود اس احساس سے انکار کیسے کر دوں؟ میں نے تمہیں چاہا تھا، یہ میری زندگی کی ایک حقیقت ہے، کوئی ایسی کہانی نہیں جسے حالات کے بدلنے پر جھٹلا دوں۔
میں تم سے کوئی وعدہ نہیں مانگتا، کوئی وضاحت نہیں چاہتا اور نہ ہی تمہاری زندگی میں واپس آنے کی ضد رکھتا ہوں۔ بس اتنا جانتا ہوں کہ محبت کی تھی تو سچائی سے کی تھی، اور اپنی سچائی سے مکرنا میرے بس میں نہیں۔
شاید تمہارے لیے یہ ماضی کا ایک قصہ ہو، مگر میرے لیے یہ میری زندگی کا وہ باب ہے جسے میں بند تو کر سکتا ہوں، جھٹلا نہیں سکتا۔ میں تمہیں بھول جاؤں، یہ ممکن ہے؛ مگر یہ کہہ دوں کہ کبھی محبت ہی نہیں تھی، یہ میری فطرت میں نہیں۔
2026-11-22 18:06:19
0
💘آخر موت ❤️🩹⚰️ :
caption 🥺
2026-11-22 20:04:07
0
🌸سبحان💸 :
Hyy 🥹
2026-11-23 14:54:21
0
zain Rajput02🔥 :
❤️::عشق کے بعد ملتا ہے ایک بار
جب کہا جاتا ہے انااللہ واناالیہ راجیون😓
2026-11-22 18:57:53
0
WàSEêM..Jutt 😎🥰 :
hyyy💔💔
2026-11-21 06:32:10
0
To see more videos from user @adhuraishq17, please go to the Tikwm
homepage.